(ALIMIYAT) شرائط داخلہ برائے عالمیت
مرحلۂ عالمیت مکمل 6 سالہ ہے.
الصف الأول میں داخلہ کے لیے طالبہ کی عمر10سال سے کم اور12سال سے زائدنہ ہو.
الصف الأول میں داخلہ کے لیےناظرہ قرآن بالکل درست ہواوراردواچھی طرح لکھناپڑھناآتاہو.
طالبہ کسی بھی اسکول سے کم از کم 6چھٹی جماعت پڑھی ہوئی ہو
انٹرویوکے بعدہی جامعہ میں داخلہ ممکن ہوگا‘انٹرویومیں ناکام ہونے کی صورت میں جامعہ کے فیصلے پراتفاق ضروری ہے.
انٹرویوکے لیے جامعہ آنے سے پہلے اپنے ساتھ درج ذیل کاغذات لاناضروری ہے :
طالبہ کاآدھارکارڈ (AADHAR CARD)
رزلٹ (RESULT)
تعلیمی سند (STUDY CERTIFICATE)
داخلہ کے لیے مطلوبہ معلومات مکمل نہ ہونے پردرخواست قابل قبول نہ ہوگی.
کسی بھی داخلہ کی درخواست کوردکرنے کاجامعہ کے انتظامیہ کومکمل اختیاررہے گا.
جن کومنظوری نامہ بھیجاجائے گا‘انہیں کوداخلہ کی کاروائی کے لیے جامعہ کے اندرآنے کی اجازت ہوگی.
انٹرویوکے لیے متعین تاریخ پرجامعہ پہنچناضروری ہے‘ بصورت تاخیرانٹرویونہیں لیاجائے گا.
فارم پرکرنے اورانٹرویومیں شرکت کرنے والی ہرطالبہ کاداخلہ ہوناضروری نہیں بلکہ داخلہ کاحتمی فیصلہ انتظامیہ کے فیصلے پرمنحصرہے.
داخلہ کے لیے کسی بھی قسم کی کوئی سفارش قبول نہیں کی جائے گی.
یتیم طالبہ کے لیے والد کی سند وفات (Death Certificate) کا لاناضروری ہے.
Above Terms and Conditions Accepted By Me.
JAMIATHUN NISWAN AS SALAFIA