(DAWA COURSE) شرائط داخلہ برائے دعوہ کورس
دعوہ کورس 3 سالہ ہے.
داخلہ کی امیدوارطالبہ شادی شدہ نہ ہو.
طالبہ کی عمر14سال سے کم اور20سال سے زائدنہ ہو.
طالبہ کاکسی بھی اسکول سے کم ازکم دسویں جماعت سے فراغت ضروری ہے.
انٹرویوکے بعدہی جامعہ میں داخلہ ممکن ہوگا‘انٹرویومیں ناکام ہونے کی صورت میں جامعہ کے فیصلے پراتفاق ضروری ہے.
ناظرہ قرآن بالکل درست ہواوراردواچھی طرح لکھناپڑھناآتاہو.
انٹرویوکے لیے جامعہ آنے سے پہلے اپنے ساتھ درج ذیل کاغذات لاناضروری ہے :
طالبہ کاآدھارکارڈ (AADHAR CARD)
رزلٹ (RESULT)
تعلیمی سند (STUDY CERTIFICATE)
داخلہ کے لیے مطلوبہ معلومات مکمل نہ ہونے پردرخواست قابل قبول نہ ہوگی.
کسی بھی داخلہ کی درخواست کوردکرنے کاجامعہ کے انتظامیہ کومکمل اختیاررہے گا.
جن کومنظوری نامہ بھیجاجائے گا‘انہیں کوداخلہ کی کاروائی کے لیے جامعہ کے اندرآنے کی اجازت ہوگی.
انٹرویوکے لیے متعین تاریخ پرجامعہ پہنچناضروری ہے‘ بصورت تاخیرانٹرویونہیں لیاجائے گا.
فارم پرکرنے اورانٹرویومیں شرکت کرنے والی ہرطالبہ کاداخلہ ہوناضروری نہیں بلکہ داخلہ کاحتمی فیصلہ انتظامیہ کے فیصلے پرمنحصرہے.
داخلہ کے لیے کسی بھی قسم کی کوئی سفارش قبول نہیں کی جائے گی.
یتیم طالبہ کے لیے والد کی سند وفات (Death Certificate) کا لاناضروری ہے.
Above Terms and Conditions Accepted By Me.
JAMIATHUN NISWAN AS SALAFIA